#پاکستان بزنس
صفحہ اول ←
ستمبر 2026 میں ربڑ ٹائرز و ٹیوبز کی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ
ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق ستمبر کے دوران برآمدات کی مالیت 14.9 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔
محمد عمران خان |
ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، کمپنیوں سے درخواستیں طلب
ملک میں الیکٹرک بائیکس کے فروغ کے منصوبے کے تحت شہریوں کو اسی ہزار روپے تک سبسڈی دینے کی تجویز زیر غور ہے۔
ویب ڈیسک |
پورٹ قاسم پر ایل پی جی کی درآمد، دو جہاز لنگرانداز
سوئی سدرن گیس کے لیے سات ہزار چھ سو میٹرک ٹن سے زائد درآمدی ایل پی جی پورٹ قاسم پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک |
کریڈٹ کارڈز کے ذریعے اخراجات میں کمی اور کیش بیک کا حصول
ماہرین کا کہنا ہے کہ کریڈٹ کارڈ کے انعامات اس وقت مفید ہیں جب بل وقت پر ادا ہو۔
ویب ڈیسک |