#پاکستان اسکواش
صفحہ اول ←
کراچی انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصری کھلاڑیوں کا راج، ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
کراچی کے کریک کلب میں منعقدہ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں مصری کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز جیت لیے۔
امریکا میں اسکواش ٹورنامنٹ، نور زمان کی مصری کھلاڑی کو شکست
سلیکون ویلی اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں نور زمان نے ورلڈ نمبر 4 کو ہرا دیا، عشب عرفان کو شکست کا سامنا۔
نور زمان نے عالمی نمبر ۴ کو شکست دے کر سلیکون ویلی اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی
امریکہ میں جاری پی ایس اے گولڈ سلیکون ویلی اوپن میں پاکستانی اسکواش کھلاڑی نے دفاعی چیمپئن کریم عبدالجواد کو اپ سیٹ کر کے کوارٹر فائنل کی جگہ حاصل کی۔
سلیکون ویلی اوپن اسکواش: نور زمان اور اشعب عرفان کی شاندار فتوحات
امریکی شہر ریڈ ووڈ سٹی میں جاری پی ایس اے گولڈ ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے ابتدائی میچز جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ماہنور علی آل اسٹار جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں
پاکستان کی ہونہار اسکواش کھلاڑی ماہنور علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ماہ نور علی ملائیشیا جونیئر اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
پاکستانی اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے کوالالمپور میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔
جہانگیر خان کی عالمی اسکواش میں پاکستان کا پرانا مقام بحال ہونے کی امید
سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ اسکواش مقابلوں کے تسلسل سے پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتا ہے۔
