#پاکستان اسپورٹس
صفحہ اول ←
قذافی اسٹیڈیم میں سہ ملکی سیریز: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دورہ
چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ون ڈے میچ کا اسٹیڈیم میں بیٹھ کر نظارہ کیا۔

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: گیمبیا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرادیا
آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے دو گول کی برتری حاصل کی لیکن گیمبیا نے شاندار کم بیک کیا۔

پاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا عزم
قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چار گولڈ میڈلز جیتنے والی امتل رحمان نے اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے سخت محنت شروع کر دی ہے۔
کھلاڑی شہرت ملنے کے بعد سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ اور ٹیلنٹ نکھارنے کے امور پر روشنی ڈالی۔

ایشین پیرا گیمز: حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کے نامور پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے جاپان میں جاری ایشین پیرا گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز: شان مسعود کی شرکت مشکوک
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود پنڈلی کی انجری کے باعث ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں۔
قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی، ٹرائی سیریز میں انگلینڈ کو شکست
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرائی سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
سہ فریقی ون ڈے سیریز، سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور سری لنکا جرمانے کا شکار
آئی سی سی نے راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے دوران مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرنے پر دونوں ٹیموں کو جرمانہ عائد کر دیا۔
کراچی میں وینس اے بی سی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان میں عالمی اسکواش مقابلوں کا آغاز بدھ سے کراچی کے کریک کلب میں ہو رہا ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش، پی سی بی کے زیر اہتمام ٹرائلز کا انعقاد
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بلوچستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر مواقع فراہم کرنے کے لیے خصوصی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔
فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑیوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط بناتی ہے: فخر زمان
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے ٹیم کا کمبی نیشن ترتیب دیا جا رہا ہے۔
ون ڈے ٹرائی سیریز: پاکستان اور سری لنکا کی راولپنڈی میں بھرپور پریکٹس
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے ٹرائی سیریز کے لیے اپنے تربیتی سیشن مکمل کر لیے۔
قومی ہاکی چیمپئن شپ جنوری 2027 میں کراچی میں ہوگی
عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں ملک بھر کی سرکردہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی شاندار چھلانگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔
جہانگیر خان کی عالمی اسکواش میں پاکستان کا پرانا مقام بحال ہونے کی امید
سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ اسکواش مقابلوں کے تسلسل سے پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتا ہے۔
