#پاکستانی سیاست
صفحہ اول ←
صدر آصف علی زرداری کا دورہ جرمنی: گارڈ آف آنر پیش، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں عدم تعاون پر گورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا: طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے گئے۔
پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، دہشت گردوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی ناگزیر ہے
ملک میں امن و امان کی بحالی کیلئے سیاسی تقسیم ختم کر کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہوگا، ماہرین۔
