#ورلڈ چیمپئن شپ
صفحہ اول ←
لیگ آف لیجنڈز ورلڈ چیمپئن شپ: انوکٹس گیمنگ سیمی فائنل میں پہنچ گئی
انوکٹس گیمنگ نے کوارٹر فائنل میں ٹاپ اسپورٹس کو 1-3 سے شکست دے کر ایونٹ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں روسی حریف کو شکست دے دی
گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ملیحہ علی نے جارجیا میں ہونے والے عالمی مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کی۔
