#ٹی ٹی پی
صفحہ اول ←
افغان طالبان دہشت گرد تنظیموں کی معاونت ختم کریں، پاکستان کا دو ٹوک مطالبہ
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال ناقابلِ قبول ہے، ٹھوس اقدامات کے بغیر امن ممکن نہیں۔

پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کا جواب دینے کے بجائے افغان حکومت گمراہ کن الزامات لگا رہی ہے، وزارت اطلاعات
وفاقی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے اور ٹھوس اقدامات کی بنیاد پر ذمہ دارانہ بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہے۔

کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
گلستان جوہر اور گلبائی چوک کے قریب مشترکہ کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے تین تربیت یافتہ دہشت گرد دھر لیے گئے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے پر زور
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ طور پر لڑنا ہوگی اور ریاست کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان کا دوٹوک مؤقف: افغان سرزمین کا استعمال ناقابل قبول ہے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کے کالعدم ٹی ٹی پی سے رابطے ہیں، وقت آنے پر ثبوت دیں گے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آئینی تقاضوں کے مطابق کیا گیا ہے۔
افغان سرزمین کا استعمال روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے: وزارت اطلاعات
وزارت اطلاعات نے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے اور پاکستان مخالف سرگرمیوں کو روکے۔
افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں پاکستان کی سلامتی کے لیے چیلنج
افغانستان میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی اور سرحدی دراندازی کے باعث پاکستان کو شدید سیکیورٹی خدشات کا سامنا ہے۔
