#ٹورنٹو
صفحہ اول ←آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی ڈیوائسز ہیک کرنے کا انکشاف
محققین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتیں آن لائن اشتہارات کے ذریعے لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کر رہی ہیں۔
سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی ویڈیو وائرل، مشہور انداز کی نقل
کینیڈا میں ہونے والی تقریب کے دوران آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے دو سالہ بھائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی ویڈیو وائرل، مداح جذباتی
کینیڈا میں ہولوگرام ٹور کے دوران آنجہانی گلوکار کے دو سالہ بھائی نے ان کا مشہور انداز اپنا کر سب کو آبدیدہ کر دیا۔
کینیڈا: سدھو موسے والا کے کمسن بھائی کا کنسرٹ میں اپنے بھائی کے انداز کی نقل
ٹورنٹو میں منعقدہ ہولوگرام ورلڈ ٹور کے دوران سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی شبھ دیپ سنگھ نے اسٹیج پر اپنے بھائی کے مشہور انداز کی نقل کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔
لاہور ایئرپورٹ پر جعلی امریکی پاسپورٹ پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار
امیگریشن حکام نے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے ٹورنٹو جانے والے مشکوک مسافر کو آف لوڈ کر کے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔
