#ٹریفک حادثات
صفحہ اول ←
دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے والے پیدل افراد کیلئے 400 درہم جرمانہ مقرر
دبئی پولیس نے پیدل چلنے والوں کے تحفظ اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

لاہور: مین شام نگر روڈ پر ترقیاتی کام التواء کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
مین روڈ پر پائپ لائن بچھانے کے بعد سڑک کی تعمیر و مرمت نہ ہونے سے ٹریفک حادثات میں اضافہ اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔
لاہور کی مصروف ترین شاہراہوں پر اسٹریٹ لائٹس بند، شہریوں کو شدید مشکلات
شاہکام فلائی اوور، ملحقہ سڑکوں اور شہر کے کئی اہم علاقوں میں اندھیرے کا راج رہنے سے حادثات اور جرائم کا خدشہ بڑھ گیا۔
لاہور میں کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کے دوبارہ میڈیکل کرانے کا فیصلہ
ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی کو بہتر بنانے کے لیے کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا از سر نو طبی معائنہ کرایا جائے گا۔
لاہور: ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرنے والے 7 افراد گرفتار، مقدمات درج
ٹریفک پولیس نے شہریوں کی شکایات پر ایئرپورٹ اور گلبرگ سرکل میں کارروائی کرتے ہوئے ون ویلرز کو حراست میں لے لیا۔
