#نادرا
صفحہ اول ←پاکستان اور برطانیہ کا انسدادِ دہشت گردی و سائبر کرائم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
برطانوی وزیر برائے سکیورٹی ڈین جا روس نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اہم ملاقاتیں کیں۔
بلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل شناختی سروسز کا اہم معاہدہ
معاہدے کے تحت پولیس کو ملٹی بائیومیٹرک ویریفیکیشن سسٹم اور جدید موبائل ایپس کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
پشاور میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق
حیات آباد فیز 5 میں نادرا دفتر کی پارکنگ میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات مختلف پہلوؤں پر شروع کر دی گئی ہیں۔
نادرا نے شناختی کارڈ پر نام تبدیل کروانے کا آسان طریقہ کار واضح کر دیا
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے شناختی کارڈ میں نام کی تبدیلی کا نیا اور آسان طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔
