#لاہور ویدر
صفحہ اول ←لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار، لیسکو کی بجلی کی طلب میں نمایاں کمی
شہر میں ہونے والی بارش کے بعد بجلی کی کھپت میں کمی سے لیسکو کے سسٹم پر بوجھ کم ہو گیا ہے، تاہم کچھ فیڈرز تاحال متاثر ہیں۔
لاہور میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا
شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد درجہ حرارت میں کمی، شہریوں نے موسم کا لطف اٹھانا شروع کر دیا۔
لاہور میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
