#قدرتی آفات
صفحہ اول ←سپر ایل نینو: 2026 اور 2027 ریکارڈ گرم ترین سال بننے کا خدشہ
عالمی موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سپر ایل نینو اور گلوبل وارمنگ کے اثرات سے دنیا بھر میں درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافہ متوقع ہے۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب، گورکھا ضلع میں پورا بازار بہہ گیا
نیپال کے گورکھا ضلع میں منہ زور سیلابی ریلے نے سلیری بازار کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید طوفان اور ژالہ باری سے بڑے پیمانے پر نقصانات
خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی بارش اور اولوں کے باعث درجنوں جانور ہلاک اور سولر پینلز کو نقصان پہنچا۔
