#عوامی مشکلات
صفحہ اول ←کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویش
پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا کہ شہر کے اہم ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت سے تاخیر کا شکار ہیں جس سے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔

لاہور: مرغی کے گوشت اور انڈوں کی سرکاری نرخوں سے زائد پر فروخت جاری
شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کی قوت خرید بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں سوئی گیس کی بندش پر شہریوں کو مشکلات
گرین ٹاؤن کے مکین سوئی گیس کی عدم دستیابی اور مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں۔
ملک بھر میں ایل پی جی کی قلت، گیس لوڈ شیڈنگ سے گھریلو صارفین پریشان
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس کی فراہمی میں تعطل اور ایل پی جی کی عدم دستیابی نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
لاہور میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
صوبائی دارالحکومت میں سوئی گیس کی بندش کے باعث ایل پی جی کی قیمت 450 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
