#عالمی بینک
صفحہ اول ←
جنوبی ایشیا میں نوجوان اور کام کرنے کی عمر کی بڑی آبادی سے معاشی فوائد حاصل کرنے کے مواقع تیزی سے محدود ہو رہے ہیں: عالمی بینک
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق خطے میں کام کرنے کی عمر کی آبادی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جائے گی اور آبادی کے عمر رسیدہ ہونے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
محمد عمران خان |
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دہائی میں دوگنا اضافہ، رپورٹ جاری
ورلڈ بینک کی انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026 کے مطابق 2025 کے اختتام تک پاکستان کا کل بیرونی قرض 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
محمد عمران خان |پاکستان کا بیرونی قرض 10 برس میں دگنا ہو کر 135 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں کے حجم میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر وزیراعظم کا خیرمقدم
وزیراعظم نے بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور کی صدارت حاصل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک |