#طب
صفحہ اول ←اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ‘ون پیشنٹ ون آئی ڈی’ ڈیجیٹل نظام کا نفاذ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں سوا ارب روپے کی لاگت سے مریضوں کی رجسٹریشن اور طبی ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام، 16,173 بچوں کے مفت آپریشن مکمل
پنجاب حکومت کے اس صحت عامہ کے منصوبے کے تحت دل کے عارضے میں مبتلا تمام بچوں کی ویٹنگ لسٹ ختم ہو گئی ہے۔

برطانیہ میں پاکستانی نژاد سرجن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا
ڈاکٹر آصف حسن نے تین دہائیوں تک بچوں کے دل کے پیچیدہ آپریشنز اور پیوندکاری کے ذریعے ہزاروں زندگیاں بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت، موت کا خطرہ نصف سے کم
طبی تحقیق کے مطابق دو ادویات کے امتزاج سے پھیپھڑوں کے کینسر کے مریضوں کی بقا کی شرح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں فلو ویکسین کی قلت، وفاقی وزیر نے ڈریپ کو قیمتوں پر نظرثانی کا حکم دے دیا
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے تعین میں خامیوں کے باعث ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ویکسینز مارکیٹ میں نہیں پہنچ سکیں۔

پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسین کی عدم دستیابی کا معاملہ
وفاقی کابینہ کی جانب سے قیمتوں کی منظوری نہ ملنے کے باعث بین الاقوامی کمپنیوں کی فلو ویکسین درآمد نہیں کی جا سکی۔
دل کی دھڑکن کی بحالی کا ٹیسٹ: صحت اور طویل عمری کا راز
ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کے بعد دل کی دھڑکن جتنی تیزی سے معمول پر آئے، قلبی صحت اتنی ہی بہتر ہوتی ہے۔

کراچی میں منکی پاکس کے مزید 2 مریضوں کی تصدیق، ہسپتال میں تعداد سات ہو گئی
شہرِ قائد میں منکی پاکس کے پھیلاؤ میں تیزی، مزید دو افراد میں بیماری کی تصدیق کے بعد ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کی کل تعداد سات ہو گئی ہے۔

فرانس میں شامونڈا وائرس کا پہلا انسانی کیس رپورٹ، طبی ماہرین متحرک
فرانس میں ایک مریض میں شامونڈا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو اب تک صرف مویشیوں میں پایا جاتا تھا، ماہرین نے تحقیقات شروع کر دیں۔
ناشتہ کرنے کے حیرت انگیز طبی فوائد سامنے آ گئے
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے والے افراد ذہنی دباؤ اور تناؤ کا بہتر مقابلہ کر سکتے ہیں۔

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مستقل ملازمتیں ختم، کنٹریکٹ سسٹم نافذ
پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں سینئر رجسٹرارز کی بھرتی اب پبلک سروس کمیشن کے بجائے تین سالہ کنٹریکٹ پر کی جائے گی۔

کراچی: منکی پاکس پھیلانے والا غیر قانونی ہسپتال سیل، عملے کی مزاحمت ناکام
کورنگی میں نومولود بچے میں وائرس کی تصدیق کے بعد سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے غیر مستند طبی مرکز کو بند کر دیا۔
ایسی غذائیں جو فریج کے بغیر بھی برسوں تک خراب نہیں ہوتیں
غذائی ماہرین کے مطابق کچھ اشیاء کو مناسب طریقے سے محفوظ کر کے طویل عرصے تک قابلِ استعمال رکھا جا سکتا ہے۔
الٹرا پراسیسڈ غذاؤں کا زیادہ استعمال دماغی صحت اور فالج کے لیے خطرہ قرار
طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی اجزاء سے بھرپور غذاؤں کا کثرت سے استعمال دماغی نقصان اور فالج کے امکانات میں اضافہ کر سکتا ہے۔
کم عمر نوجوانوں میں پروٹین پاؤڈر کا بڑھتا رجحان اور طبی خطرات
ماہرین کا کہنا ہے کہ نوعمر بچوں میں پروٹین سپلیمنٹس کا استعمال شارٹ کٹ ہے جو صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
