#شہری مسائل
صفحہ اول ←کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویش
پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا کہ شہر کے اہم ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت سے تاخیر کا شکار ہیں جس سے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔

کراچی: نارتھ کراچی میں پانی کی فراہمی کے ساتھ ہی بجلی غائب، مکینوں کا احتجاج کا اعلان
شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں پچیس روز بعد پانی کی فراہمی بحال ہوئی تو بجلی کی طویل بندش نے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا۔

عراقی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی بغداد کے انفراسٹرکچر پر تنقید
سوشل میڈیا انفلوئنسر علی ریدھا نے بغداد کی سڑکوں اور صفائی کے نظام کا موازنہ بھارت سے کر دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

کراچی: اردو کالج کے قریب پانی کی لائن کی مرمت مکمل، فراہمی بحال
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے ہنگامی بنیادوں پر کام مکمل کر کے گلشنِ اقبال ٹاؤن کے رہائشیوں کو پانی کی فراہمی بحال کر دی ہے۔
لاہور میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
صوبائی دارالحکومت میں سوئی گیس کی بندش کے باعث ایل پی جی کی قیمت 450 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
شہری اتحاد اور انتظامی کوششوں سے سیوریج کے دیرینہ مسئلے کا حل
ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشیوں نے باہمی تعاون اور حکومتی اداروں کی مدد سے سیوریج کے نظام کو بحال کر کے علاقے کو بیماریوں سے محفوظ بنا لیا۔
