مواد پر جائیں
پیر 12، جمادی الثانی 1448ھ 23، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں

#سیاسی صورتحال

صفحہ اول ←

4 خبریں

بنگلہ دیش: سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی پر سزائے موت کا امکان

بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل کے پراسیکیوٹر نے خبردار کیا ہے کہ شیخ حسینہ کی وطن واپسی پر انہیں سزائے موت دی جا سکتی ہے۔

ویب ڈیسک |

خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان تلخی پارلیمانی نوک جھوک ہے: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور سینیٹر پرویز رشید نے دونوں رہنماؤں کے درمیان حالیہ بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ویب ڈیسک |

خیبرپختونخوا کی وزارتِ اعلیٰ: پی ٹی آئی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے تحریک انصاف کے اندر سیاسی جوڑ توڑ اور مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

ویب ڈیسک |

ادارے کیخلاف بیانیے سے لاتعلقی، پی ٹی آئی کا پرامن احتجاج کا عندیہ

تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز کے بیانیے سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔

ویب ڈیسک |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں