#سہ_ملکی_سیریز
صفحہ اول ←
بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بیٹر بن گئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے میچ کے دوران یہ اہم سنگ میل عبور کیا۔

راولپنڈی: سیکیورٹی ڈیوٹی کے دوران ڈولفن فورس کا اہلکار گولی لگنے سے زخمی
سہ ملکی سیریز کے سیکیورٹی انتظامات پر مامور اہلکار کی رائفل سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔

راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کی سیکیورٹی پر مامور ڈولفن اہلکار حادثاتی فائر سے زخمی
راولپنڈی میں کرکٹ سیریز کے سیکیورٹی روٹ پر ڈیوٹی کے دوران رائفل گرنے سے حادثاتی طور پر فائر ہوا جس سے اہلکار زخمی ہو گیا۔

آئی سی سی کی اینٹی ڈوپنگ ٹیم کا دورہ، انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کیے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پانچ رکنی اینٹی ڈوپنگ ٹیم نے اسلام آباد کے ہوٹل میں قیام پذیر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نمونے حاصل کیے۔
