#سکیورٹی
صفحہ اول ←
افغان طالبان دہشت گرد تنظیموں کی معاونت ختم کریں، پاکستان کا دو ٹوک مطالبہ
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال ناقابلِ قبول ہے، ٹھوس اقدامات کے بغیر امن ممکن نہیں۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے ممبئی میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کر دیا
فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ایکشن اسٹار نے کھار ویسٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ نو کروڑ روپے میں فروخت کی ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں نئی سکیورٹی ساخت: ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کا مکہ اتحاد
ترکی کی جانب سے ’علاقائی ملکیت‘ کے تصور کے تحت مکہ اور بدر اتحاد کا قیام مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی اور دفاعی تعاون کا نیا باب ہے۔

گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرنے والے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، آپریشن جاری ہے۔

سعودی اور عراقی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
سعودی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں باہمی سکیورٹی تعاون بڑھانے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
ملاقات میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دفاعی تعاون، ادارہ جاتی روابط اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹائیگر شروف پر حملے کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعہ اور گینگسٹرز کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کی حفاظت مزید سخت کر دی گئی ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران: اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی فوج کے سربراہ تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی قیادت سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
دہشتگردی کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جانا چاہیے: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں پر کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: امریکی فضائیہ کا ری فیولنگ طیارہ مشن کے لیے تیار
امریکی سینٹرل کمانڈ نے مشرقِ وسطیٰ میں کے سی-46 پیگاسس طیارے کی تیاری کی تصدیق کر دی ہے، تاہم مشن کی تفصیلات خفیہ رکھی گئی ہیں۔
کراچی: عزیز آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
عائشہ منزل کے قریب پیش آنے والے واقعے میں زخمی ہونے والے 45 سالہ شہری کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یمن: صدارتی کمپلیکس پر حوثیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
یمنی حکام کے مطابق حوثیوں نے صدارتی کمپلیکس کو پانچ میزائلوں سے نشانہ بنایا، وزیراعظم اور کابینہ کے ارکان محفوظ رہے۔
یمن: عدن میں صدارتی محل پر حوثیوں کا میزائل حملہ، وزیراعظم محفوظ
یمن کے بندرگاہی شہر عدن میں واقع معاشیق صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ کابینہ کے ارکان محفوظ رہے۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق
برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے اور فضائی دفاعی نظام کی فراہمی تیز کرنے کا اعادہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کی بکتر بند گاڑیاں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کے پی پولیس کے حوالے کی گئیں۔
