#سپورٹس
صفحہ اول ←
میکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی میکائیل علی بیگ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی ٹی ایف جے 100 ٹورنامنٹ کا سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

کووینٹری سٹی نے سننڈر لینڈ کو شکست دے کر ریلیگیشن زون سے چھٹکارا پا لیا
کووینٹری سٹی نے پریمیئر لیگ کے میچ میں سننڈر لینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
قومی کرکٹر حارث رؤف کے نانا انتقال کر گئے، پی سی بی کا اظہار تعزیت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے نانا کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یوکرین کے سابق فٹبالر روس کے خلاف جنگ میں ہلاک
یوکرین کی قومی ٹیم کے سابق مڈفیلڈر رومن میکسی میوک کی ہلاکت کی تصدیق 20 ماہ بعد ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ہوئی ہے۔
راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا میچ، ٹریفک پلان جاری
پاکستان اور سری لنکا کے مابین کرکٹ میچ کے سلسلے میں راولپنڈی ٹریفک پولیس نے جامع پلان جاری کر دیا۔
