#سونے کی قیمت
صفحہ اول ←پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار چار سو روپے فی تولہ اضافہ
عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر بھی پیلے دھات کی قیمتیں بلند ہو گئیں۔

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سات روز کی مسلسل گراوٹ کے بعد قیمتی دھاتیں مہنگی ہو گئیں۔

پانچ روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
عالمی منڈی میں فی اونس سونا چودہ ڈالر اضافے کے بعد چار ہزار نو ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ 2500 روپے گر گئے
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں گراوٹ کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی قیمتیں نمایاں حد تک کم ہو گئیں۔
ملکی اور عالمی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی منڈی میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی نرخ کم ہو گئے۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمتیں جاری
عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ برقرار رہے
بین الاقوامی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔
مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کے دام تین ہزار روپے کم ہو گئے ہیں۔
عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
مسلسل دو روز تک اضافے کا رجحان رہنے کے بعد صرافہ بازار میں سونا اور چاندی سستے ہو گئے ہیں۔
صرافہ مارکیٹ: دو روزہ اضافے کے بعد سونا اور چاندی سستے ہوگئے
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
