#سوشل میڈیا وائرل
صفحہ اول ←
لاہور میں سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا نوسرباز گرفتار
ہرنس پورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دکان داروں کو دھوکہ دینے کے الزام میں دبوچ لیا۔

لاہور میں فیشن شو کے دوران عفت عمر کی ویڈیو وائرل اور ٹرولنگ
لام فیشن ویک کے اسٹیج پر پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

رضا اللہ کا اپنی ہی گیند پر شاندار کیچ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
قومی فاسٹ بولر رضا اللہ نے ڈیبیو میچ کے دوران شاندار کیچ پکڑ کر شائقین کو دنگ کردیا۔

عثمان خواجہ کا اپنے نام سے منسوب جعلی سوشل میڈیا پوسٹ پر سخت ردعمل
آسٹریلوی کرکٹر نے وضاحت کی ہے کہ ان کی پرانی ٹویٹ کو غلط سیاق و سباق کے ساتھ فرانس کے حالیہ احتجاج سے جوڑا جا رہا ہے۔
بھارت میں شادی کی تقریب میں انوکھا احتجاج، چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کا مطالبہ
نئی دہلی سمیت ملک بھر میں جاری سیاسی ہلچل کے دوران حیدرآباد دکن میں باراتیوں نے دف بجا کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کروایا۔
