#سبزیاں
صفحہ اول ←لاہور: بدھ 14 اکتوبر کو اشیائے خوردونوش کے سرکاری نرخ جاری
انتظامیہ کی جانب سے شہر میں گوشت، انڈوں، پھلوں اور سبزیوں کی تازہ ترین قیمتوں کا تعین کر دیا گیا ہے۔
لاہور میں مہنگائی کا راج، اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے دور
شہر میں آٹا، گھی، دالیں، دودھ اور گوشت سمیت دیگر بنیادی اشیائے خورونوش سرکاری نرخ نامے کے برعکس مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔
