#زمین
صفحہ اول ←کراچی: کے ڈی اے کے 3 ملازمین کو پلاٹ کی غیر قانونی تبدیلی پر شوکاز نوٹس جاری
کلفٹن میں رہائشی پلاٹ کو کمرشل کرنے کے معاملے پر کے ڈی اے حکام نے ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ سمیت 3 افسران سے وضاحت طلب کر لی۔
سوئٹزرلینڈ میں خود ساختہ بادشاہ: جوناس لاووینر کی 149 زمینوں پر ملکیت کا دعویٰ
سوئس شہری جوناس لاووینر نے قدیم قانونی اصولوں کا فائدہ اٹھا کر لاوارث زمینوں پر قبضہ کر کے خود کو بادشاہ قرار دے دیا ہے۔
خلا سے زمین پر کوئی سرحد نظر نہیں آتی، فرانسیسی خلا باز کا جذباتی پیغام
یورپی خلائی ایجنسی کی سوفی ایڈنوٹ نے خلا میں 235 دن گزار کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا، زمین واپسی پر تجربات شیئر کیے۔
