#روس یوکرین جنگ
صفحہ اول ←یوکرین اور روس میں ایئر الرٹ ایپس ہیک، جعلی ایٹمی و کیمیائی وارننگز جاری
سائبر حملے کے دوران یوکرینی ایپس پر ایٹمی حملے اور سڑکوں پر لڑائی کے جھوٹے پیغامات بھیجے گئے۔

روس اور یوکرین کے درمیان 540 جنگی قیدیوں کا تبادلہ
ماسکو اور کیف نے دو سو ستر، دو سو ستر فوجیوں کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا ہے۔
یوکرین کے سابق فٹبالر روس کے خلاف جنگ میں ہلاک
یوکرین کی قومی ٹیم کے سابق مڈفیلڈر رومن میکسی میوک کی ہلاکت کی تصدیق 20 ماہ بعد ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ہوئی ہے۔
بحیرہ اسود میں ڈرون حملہ، مال بردار جہاز ڈوبنے سے 11 افراد لاپتا
بلغاریہ کے ساحل کے قریب پیش آنے والے واقعے میں 5 افراد کو بچا لیا گیا، لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
