مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
کراچی: صدر میں مسافر بس کی ٹکر سے سڑک کنارے کھڑا شہری جاں بحقسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسینفرانس: پولیس پر پیٹرول بم حملے کی تحقیقات شروع، اقدامِ قتل کا مقدمہ درجایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا اعلانکوئٹہ میں گیس بلوں میں اضافے کی وجوہات اور شکایات کے ازالے کیلئے اقداماتحکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے نئے فارمولے کا اطلاقامریکی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹ رہنما کی ریپبلکن امیدوار کی حمایتیوکرین میں روسی حملوں سے بجلی کا نظام درہم برہم، درجنوں علاقے تاریکی میں ڈوب گئےجی سکل کی 32 جی بی ڈی ڈی آر 5 ریم کی قیمت میں کمی کا اعلانانگلش پریمیئر لیگ: آرسنل نے لیورپول کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لیاداکارہ جویریہ جمشید رشتہ ازدواج میں منسلک، سوشل میڈیا پر چرچےبال ٹی مور ریونز کے کوارٹر بیک لامر جیکسن انگوٹھے کی انجری کے باعث میچ سے باہرکراچی کو جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوتسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی ورکرز کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی

#روزنامہ پاکستان

صفحہ اول ←

1,853 خبریں

نیوز ڈیسک

لاہور ایئرپورٹ: نیدرلینڈز کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

پاکستان میں پولیو کا آٹھواں کیس رپورٹ، انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر سے پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر آئیکت کشمیر کے سپرد

ترکیہ میں اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں نئی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔

محمد عمران خان

ہاردک پانڈیا نے مسٹر بیسٹ کا بیس بال چیلنج جیت کر ایک لاکھ ڈالر انعام حاصل کر لیا

بھارتی آل راؤنڈر نے جیتی گئی انعامی رقم فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا: مخدوش اسکول عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکم

محکمہ تعلیم نے دیر کالونی سانحہ کے بعد خطرناک قرار دی گئی اسکول عمارتوں سے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔

محمد عمران خان

پین پیسیفک اوپن: ڈیانا شنائیڈر نے لیلیٰ فرنینڈس کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

ٹوکیو میں کھیلے گئے فائنل میں روسی کھلاڑی نے کینیڈین حریف کو تین سیٹس کے کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دی۔

نیوز ڈیسک

ملک بھر میں جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف، ڈریپ کا الرٹ جاری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نام پر فروخت ہونے والی جعلی فلو ویکسین کے استعمال کو جان لیوا قرار دے دیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے دو گروپوں میں لڑائی کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں شہریوں کو ایک دوسرے پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

نیوز ڈیسک

امریکا کا ایران میں مزید ایک دو اہداف کو نشانہ بنانے کا عندیہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی عسکری صلاحیت کو کافی حد تک ختم کر دیا گیا ہے، مذاکرات جاری ہیں۔

نیوز ڈیسک

بحیرہ اسود میں محدود جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششیں تیز

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اناج اور توانائی کی بلا تعطل ترسیل کے لیے ترکیہ اور بھارت کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ایران کی جانب سے امریکا کو کسی بھی ممکنہ جنگ کے طویل دورانیے کی تنبیہ

تہران کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی تنازع کی صورت میں جنگ پچھلی بار سے زیادہ طویل ہو سکتی ہے۔

نیوز ڈیسک

28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تاحال موصول نہیں ہوا، سعید غنی

صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی مسودے کے جائزے کے بعد ہی اپنا موقف طے کرے گی، جمہوریت اور معیشت کی مضبوطی کے لیے ہر اقدام کی حمایت کریں گے۔

محمد عمران خان

بنڈس لی گا: بائرن میونخ اور بوروسیا ڈورٹمنڈ کا میچ 2-2 سے برابر

جرمن فٹ بال کے کلاسک مقابلے میں ہیری کین پنالٹی کک ضائع کر بیٹھے، ڈورٹمنڈ نے آخری لمحات میں گول کر کے میچ برابر کیا۔

نیوز ڈیسک

فرح خان نے ایشوریہ رائے کو بالی وڈ کی واحد قدرتی خوبصورت اداکارہ قرار دے دیا

بھارتی فلمساز نے اپنے حالیہ ولاگ کے دوران ایشوریہ رائے کی لازوال خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں انڈسٹری میں منفرد قرار دیا۔

محمد عمران خان

پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز پلیٹ ٹائٹل جیت لیا

کپتان عباس آفریدی کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے فائنل میں عمان کو 18 رنز سے مات دے دی۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں