#دہشتگردی
صفحہ اول ←خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کو معدنی وسائل سے جوڑنا افسوسناک ہے: طارق فضل
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی جیسے سنگین قومی مسئلے کو سیاسی الزامات کی نذر نہ کیا جائے۔
مذاکرات میں سب سے پہلے دہشتگردی کا نکتہ اٹھایا: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہمیشہ مذاکرات میں پہل کی اور دہشتگردی کے خاتمے کو اولین ترجیح دی۔
برطانیہ کی سلامتی کو روس، ایران اور مصنوعی ذہانت سے خطرہ ہے، ایم آئی فائیو
برطانوی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں بیرونی دشمنوں کے خطرات چار گنا بڑھ گئے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبوری تھا، محسن نقوی
وفاقی وزراء نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بگڑتی ہوئی امن وامان کی صورتحال پر آئینی قدم اٹھایا گیا۔
