مواد پر جائیں
منگل، 3 نومبر 2026 23 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
اے سی سی رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلانسپریم کورٹ نے بیوی پر تشدد کے ملزم آئی بی ملازم کی اپیل خارج کر دیسمندری طوفان مرسو انڈیا کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیابیلجیم میں سیاسی بحران، وفاقی بجٹ پر مذاکرات ناکام ہونے پر وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیاامریکی سپریم کورٹ نے کیلیفورنیا میں بیلٹس روکنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کر دیپاک چین تعلقات کے استحکام کا اعادہ، چینی وزیر کا دورہ اسلام آبادمالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت مستحکم، زرِمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہشمالی کوریا نے بائنس ہیکنگ میں ملوث ہونے کا امریکی الزام مسترد کر دیاایڈرین ہیملٹن مانس نے پی آئی اے کے نئے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیںساؤتھ ایشین فٹ بال چیمپئن شپ: پاکستانی کوچ نے سیمی فائنل تک رسائی کا ہدف مقرر کر لیاامریکہ نے روانڈا اور ساؤتھ افریقہ کو ایگوآ سے نکالنے کا اعلان کیاایپل اور گوگل ایپ اسٹورز پر جنسی و پُرتشدد ڈیپ فیک اے آئی ایپس کا انکشافمظفرگڑھ: وراثتی زمین کے تنازع پر بھائی نے حاملہ بہن کو قتل کردیاپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں نئے عہدے داروں کا انتخابلاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کروانے کا حکمفِیفا نے زوریخ میں کونسل اراکین کو ورلڈ کپ سیل‑آف دستاویزات تک محدود رسائی دیامریکی عدالت نے ایف بی آئی کے سابق اعلیٰ حکام کے خلاف کیس خارج کر دیامشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان میں آرامکو کے پیٹرول پمپس پر فروخت معطللاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کی ویڈیو وائرل، انتظامیہ کا وضاحتی موقف سامنے آ گیاسانحہ پمز کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

#خواتین کا تحفظ

صفحہ اول ←

10 خبریں

نیوز ڈیسک

سپریم کورٹ نے بیوی پر تشدد کے ملزم آئی بی ملازم کی اپیل خارج کر دی

عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازم کی نجی زندگی کا کردار بھی محکمانہ احتساب کے دائرے میں آتا ہے اور خواتین پر تشدد نجی معاملہ نہیں ہے۔

نیوز ڈیسک

کراچی کو جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت

پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن نے اداکارہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لاہور میں خواتین کے محفوظ ماحول کا دعویٰ کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے کی کارروائی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کھلی کچہری میں موصول ہونے والی شکایات پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے لاہور اور اسلام آباد میں چھاپے مارے۔

نیوز ڈیسک

ریپ کیس: ملزم کے خاندان کی جانب سے متاثرہ لڑکی کو کروڑوں کی پیشکش کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں مالی اثر و رسوخ کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس موبائل چوری کیس کی مدعی کو قتل کی دھمکیاں، مقدمہ درج

گڈاپ کے فارم ہاؤس میں موبائل فون چوری کے مقدمے کی مدعی خاتون نے سیکیورٹی کے لیے تھانہ شارع فیصل میں درخواست جمع کرا دی۔

نیوز ڈیسک

لاہور: مزنگ میں اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو حراست میں لے لیا، متاثرہ لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور لیپ ٹاپ بھی تباہ ہو گیا تھا۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

عدالت نے ڈی این اے رپورٹ اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر مجرم کو سزائے موت اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور: ٹک ٹاکر خاتون پر تشدد کرنے والا ڈرائیور گرفتار

گجر پورہ پولیس نے متاثرہ خاتون کے ویڈیو بیان کی مدد سے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

میانوالی: چچا زاد بھائی کے ہاتھوں 13 سالہ لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار

پنجاب کے ضلع میانوالی میں حجاب نہ لینے کے تنازع پر چچا زاد بھائی نے فائرنگ کر کے کمسن لڑکی کی جان لے لی۔

نیوز ڈیسک

عراق: خواتین کے خلاف جنسی تشدد اور ہراسانی کے واقعات میں اضافہ، متاثرین کو انصاف کا انتظار

عراق میں خواتین کو جنسی استحصال اور ہراسانی کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ قانونی تحفظ اور سماجی رکاوٹیں انصاف کی راہ میں بڑی دیوار بنی ہوئی ہیں۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں