#خلائی مشن
صفحہ اول ←ناسا کے ایسکیپیڈ خلائی جہازوں کا مریخ کی جانب سفر کا آغاز
امریکی خلائی ادارے کے دو خلائی جہازوں نے نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے مریخ کے سفر میں رفتار بڑھانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
چین کا پاکستان کے ساتھ خلائی شعبے سمیت مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
چینی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی خلا باز شین زو 24 مشن میں شرکت کریں گے، یہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا نیا سنگ میل ہے۔
ویب ڈیسک |
چین نے خلا میں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کے دو نئے گروپ روانہ کر دیے
چین نے جیوکوان لانچ سینٹر سے یاؤگان سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر کے مقررہ مدار میں پہنچا دیے۔
ویب ڈیسک |خلا سے زمین پر کوئی سرحد نظر نہیں آتی، فرانسیسی خلا باز کا جذباتی پیغام
یورپی خلائی ایجنسی کی سوفی ایڈنوٹ نے خلا میں 235 دن گزار کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا، زمین واپسی پر تجربات شیئر کیے۔
ویب ڈیسک |