#حج
صفحہ اول ←مظفرگڑھ: کار کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق وسیم عباس کی تدفین
ملتان کی نجی سوسائٹی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے پندرہ سالہ وسیم عباس کی نماز جنازہ مظفرگڑھ میں ادا کر دی گئی۔

سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ محمد عثمان عارف کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں عدلیہ، وکلا اور سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اسلام آباد میں 21 اکتوبر کو تعظیمِ حرمین شریفین کانفرنس ہوگی
پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں ہونے والی اس کانفرنس میں ملک بھر کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔

پاکستان میں سیمنٹ کی صنعت بحال، پہلی سہ ماہی میں ترسیلات میں 3.9 فیصد اضافہ
مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے جس سے مجموعی ترسیلات کا حجم بڑھ گیا ہے۔
