#جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ
صفحہ اول ←کراچی ایئرپورٹ پر ہم جنس شادی کے ارادے سے تھائی لینڈ جانے والے دو مسافر آف لوڈ
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر دو مسافروں کو مشکوک سفری مقاصد کی بنا پر آف لوڈ کر دیا ہے۔
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن کا آغاز
بارڈر ہیلتھ سروسز نے جناح ٹرمینل پر 24 گھنٹے فعال ویکسی نیشن سینٹر قائم کر دیا جہاں مسافروں کو سفری تقاضوں کے مطابق ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
