#جامعہ کراچی
صفحہ اول ←
جامعہ کراچی میں تقریبات کے انعقاد سے قبل وائس چانسلر کی اجازت لازمی قرار
جامعہ کراچی میں کسی بھی تقریب یا سیمینار کے لیے پیشگی اجازت لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

جامعہ کراچی میں طلبہ یونین کے انتخابات نہ کرانے پر رجسٹرار طلب
سندھ ہائیکورٹ نے 2019 کے قانون پر عمل درآمد نہ کرنے پر جامعہ کراچی کے رجسٹرار کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔

جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے قیام کیلیے بھرپور تعاون کا اعلان
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے فوری قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔
جامعہ کراچی میں اسٹوڈنٹ یونین کے انتخابات کیلیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
جامعہ کراچی کے طلبہ کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں اسٹوڈنٹ یونینز کے انتخابات فوری منعقد کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔
ڈاکٹر وسیم قاضی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کا اضافی چارج سپرد
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
جامعہ کراچی میں تعلیمی سال 2027 کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد، ہزاروں طلبا کی شرکت
جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لیے 20 امتحانی مراکز قائم کیے گئے جہاں 7 ہزار سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا۔
