#تفتیش
صفحہ اول ←کراچی: اورنگی ٹاؤن اور عزیز آباد سے دو افراد کی لاشیں برآمد
شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں سے ملنے والی لاشیں کئی روز پرانی ہیں، پولیس نے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی۔
حنا جاوید قتل کیس: تفتیشی ٹیم کا شوہر کو بے گناہ قرار، اہلخانہ کا عدم اعتماد
راولپنڈی میں حنا جاوید کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم نے شوہر کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے گھریلو ملازم کو مرکزی ملزم نامزد کر دیا ہے۔
کراچی: کینیڈا سے آئے میاں بیوی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
نارتھ کراچی میں گھر سے ملنے والی میاں بیوی کی لاشوں کے معاملے میں مقتول کا موبائل فون غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
این سی سی آئی اے میں عملے کی کمی، پنجاب پولیس سے 300 افسران و اہلکار طلب
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے پنجاب پولیس سے ڈیپوٹیشن پر نفری مانگ لی۔
کراچی: کینیڈا سے لوٹنے والے معمر جوڑے کا گھر میں پراسرار قتل
نارتھ کراچی کے علاقے میں گھر سے بزرگ میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
امریکہ میں اوپن اے آئی کے دفتر میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنے پر سعودی انجینیئر زیرِ تفتیش
اوپن اے آئی کے دفتر میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنے والے سعودی انجینیئر کے خلاف امریکی وفاقی استغاثہ نے مقدمہ دائر کر دیا۔
مانسہرہ: غیرت کے نام پر دوہرا قتل، مقتولین کے بھائی گرفتار
مانسہرہ پولیس نے دوہرے قتل کے واقعات کا سراغ لگا کر مقتولین کے سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسلام آباد: نجی یونیورسٹی طالبہ کی مبینہ خودکشی، ایف آئی اے کی کارروائی
وفاقی دارالحکومت میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی مبینہ خودکشی کے کیس میں ایف آئی اے نے ایک ملزم اور خاتون کو حراست میں لے لیا۔
