#تفتیش
صفحہ اول ←
لکی مروت: دو سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد
وانڈہ شہاب خیل میں دو سالہ سہیل خان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں بھائی نے فائرنگ کر کے دو بہنوں کو قتل کر دیا
پولیس کے مطابق ملزم رحیان نے ذاتی رنجش کی بنا پر اپنی دو سگی بہنوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

راولپنڈی: سسرالیوں کا خاتون پر مبینہ تشدد، بال کاٹنے اور زیورات چھیننے کا الزام
تھانہ چکلالہ کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: بشنوئی گینگ کا اصل ہدف عامر خان تھے
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے۔
ڈیانا زیادتی کیس: ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع
عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے فریقین کو آئندہ تاریخ پر طلب کر لیا۔

ملتان: شوہر اور بچوں کے ہمراہ سفر کرنے والی خاتون سے زیادتی کا واقعہ
ملتان میں موٹر سائیکل سوار فیملی کو اسلحہ کے زور پر روک کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

راولپنڈی: گھر سے دو خواتین کی تشدد زدہ لاشیں برآمد، مقدمہ درج
تھانہ دھمیال کی حدود میں نامعلوم افراد نے خواتین کو مبینہ طور پر قتل کر دیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

کراچی: لیاقت آباد میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد، تیز دھار آلے سے قتل
لیاقت آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کے وار کر کے دو بچوں کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد شروع کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
ٹھٹھہ: موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بیٹے کا والد پر تیز دھار آلے سے حملہ
گھارو کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زخمی شخص ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

بولی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملہ: اصل ہدف کوئی اور تھا، کرائم برانچ کا انکشاف
ممبئی کرائم برانچ کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ شوٹرز کسی اور اداکار کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، تاہم سکیورٹی کے باعث ٹائیگر شروف کو ہدف بنایا گیا۔
ٹائیگر شروف پر حملے کا واقعہ، سنیل شیٹی کا اظہار تشویش
بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے ساتھی فنکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر ہونے والے حملے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بنگلا دیش فضائیہ کے سابق سربراہ شیخ عبدالحنان قطر میں گرفتار
کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے بنگلا دیشی فضائیہ کے سابق سربراہ کو قطر میں حراست میں لے لیا گیا۔
کراچی: کورنگی میں 20 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
ایدھی حکام کے مطابق ضیاء کالونی میں پیش آنے والے واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عمان کے نام سے ہوئی ہے۔
کراچی ایئرپورٹ پر ہم جنس شادی کے ارادے سے تھائی لینڈ جانے والے دو مسافر آف لوڈ
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر دو مسافروں کو مشکوک سفری مقاصد کی بنا پر آف لوڈ کر دیا ہے۔
