#تعلیم پاکستان
صفحہ اول ←
ظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کو اب معاف نہیں کیا جائے گا۔

ایف پی ایس سی کے ملتوی ٹیسٹوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ملتوی ہونے والے ٹیسٹ سات سے گیارہ نومبر تک ہوں گے۔

وزیراعظم کروم بک اسکیم 2026: طلبا کے لیے اہلیت اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار جاری
ملک بھر کے ہونہار طلبا کو ڈیجیٹل وسائل فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم کروم بک اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

بچے پر تشدد کرنے والے ٹیچر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کمسن طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے استاد کی گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
سندھ پبلک سروس کمیشن میں اصلاحات، عمر کی حد اور مواقع بڑھا دیے گئے
سندھ کابینہ نے کمیشن کے تحت امتحان کی عمر کی حد 33 سال اور مواقع 5 کرنے کی منظوری دے دی۔
دانش اسکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف
وزیراعظم نے کہا ہے کہ ذہانت کسی خاص طبقے کی میراث نہیں، مستحق طلبہ کو یکساں تعلیمی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری اسکولوں کے لیے 16 اکتوبر سے نافذ العمل ہونے والے نئے اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہوگا
تعلیمی بورڈ کمیٹی پشاور کے مطابق بارہ اکتوبر کو میٹرک فزکس کا پرچہ طے شدہ شیڈول کے تحت لیا جائے گا۔
