#تعلیم
صفحہ اول ←وفاقی وزارت تعلیم اور گوتھ اے آئی میں معاہدہ، طلبہ کو مفت پریمیم سبسکرپشن ملیں گی
وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
لاہور: گیس لیکیج سے آگ لگنے کے باعث 2 افراد زخمی، مختلف واقعات میں 4 جاں بحق
لاہور کے علاقے مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سالانہ شماری کا عمل 21 اکتوبر سے شروع ہوگا
پنجاب کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا: خستہ حال اسکول عمارتوں میں تدریسی سرگرمیوں پر پابندی عائد
محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر میں خطرناک قرار دی گئی اسکول عمارتوں کو فوری خالی کروانے اور متبادل انتظامات کی ہدایات جاری کر دیں۔
دانش اسکول کا دائرہ کار پورے پاکستان تک وسیع کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم تک رسائی ہر غریب بچے کا حق ہے۔
حکومتِ پنجاب کی لیہ میں نئے میڈیکل کالج کے قیام کی منظوری
لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام سے جنوبی پنجاب کے طلبہ کو طبی تعلیم کی جدید سہولیات میسر آئیں گی۔
معیاری تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش اسکول کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ مالی مشکلات سے کوئی ذہین بچہ محروم نہیں رہنا چاہیے۔
لاہور بورڈ کا کھیلوں کے فروغ کیلئے بجٹ بڑھا کر ساڑھے 6 کروڑ کر دیا گیا
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے کھیلوں کے فروغ کیلئے سالانہ بجٹ میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا۔
پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم
پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2026 کے دوران داخلوں میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کوئٹہ کی پولیو متاثرہ پلوشہ شہزادی نے ہائی کورٹ کی وکیل بن کر تاریخ رقم کر دی
چار سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی باہمت پلوشہ شہزادی نے نامساعد حالات کے باوجود وکالت کے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر لیا۔
خیبرپختونخوا: سابقہ حکومت کی پالیسیوں سے تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار
صوبے کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں سرکاری اسکولوں کی عمارتیں کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگیں۔
خواتین کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل ملک منصور عثمان اعوان نے خوشاب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی ترقی کے بغیر معاشرے کی بہتری ممکن نہیں ہے۔
چین کا فنی و پیشہ ورانہ تعلیمی نظام سالانہ ایک کروڑ ہنرمند افراد فراہم کر رہا ہے
چین میں فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے عالمی معیارات کا فریم ورک جاری، 45 ممالک کی شرکت۔
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں ہزاروں کلاس رومز خستہ حال قرار
محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں لاکھوں طلباء کو پڑھانے والے سرکاری اسکولوں کے بے شمار کلاس رومز فوری مرمت یا ازسرنو تعمیر کے منتظر ہیں۔
فلاحِ انسانیت کے نبوی اصول: صدقہ، صبر اور توکل کی اہمیت
رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں صدقہ، صبر اور اللہ پر توکل انسانی زندگی کو پرسکون اور باوقار بنانے کے بنیادی ذرائع ہیں۔
