مواد پر جائیں
ہفتہ 10، جمادی الثانی 1448ھ 21، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں
پاکستان اور سویڈن کا 1981ء کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر اتفاقپاکستان کرکٹ بورڈ نے 38 کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی پچز زیادہ مشکل نہیں تھیں: بابر اعظمسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 1-5 سے شکست دے دیپاکستان نے راولپنڈی میں سري لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت کر پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کامیابی حاصل کیایشیا کپ بلائنڈ ٹی 20: فائنل منسوخ، پاکستان فاتح قرارپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ نرخ 15 ہزار 400 روپے کمپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجوہات پر کوسال مینڈس کا بیانسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہے، محمد عباس2036 اولمپکس: بڈاپسٹ کا آسٹریا اور سلوواکیہ کے ساتھ مشترکہ میزبانی پر غوریوفا نیشنز لیگ: کوارٹر فائنل ڈرا کا اعلان، اسپین کا مقابلہ فرانس سے ہوگاپاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ

#ترکیہ

صفحہ اول ←

16 خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کیں اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

ویب ڈیسک |
ترکیہ اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے درمیان 1.6 ارب ڈالر کا معاہدہ

ترکیہ اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے درمیان 1.6 ارب ڈالر کا معاہدہ

آئی آئی بی کی جانب سے موسمیاتی اہداف کے حصول اور پالیسی اصلاحات کے لیے ریکارڈ فنانسنگ فراہم کی جائے گی۔

محمد عمران خان |
ایرانی صدر مسعود پزشکیان موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے۔

ویب ڈیسک |

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترکیہ میں دھماکے پر اظہارِ افسوس

اسحاق ڈار نے ترکیہ کے صدر اور وزیر خارجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ویب ڈیسک |

وزیراعظم شہباز شریف کوپ 31 کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں موجود ہیں۔

ویب ڈیسک |

مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ علاقائی امن و استحکام کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

ویب ڈیسک |

ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس کا آغاز، موسمیاتی وعدوں کو عملی شکل دینے پر زور

اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس میں 200 ممالک کے نمائندے شریک ہیں، کانفرنس 20 نومبر تک جاری رہے گی۔

ویب ڈیسک |

ترکیہ: اسٹیل فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد ہلاک، تحقیقات کا آغاز

ازمیر کے قریب واقع حباس اسٹیل پلانٹ میں بوائلر گرنے سے حادثہ پیش آیا، صدر اردگان نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

ویب ڈیسک |

انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر آئیکت کشمیر کے سپرد

ترکیہ میں اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں نئی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔

ویب ڈیسک |

بحیرہ اسود میں محدود جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششیں تیز

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اناج اور توانائی کی بلا تعطل ترسیل کے لیے ترکیہ اور بھارت کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ویب ڈیسک |

امریکی دھمکیاں بے اثر، خطے میں تعاون ہی امن کی ضمانت ہے: محسن رضائی

ایرانی جنرل محسن رضائی نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی وفود کے دوروں نے ثابت کر دیا کہ علاقائی مسائل کا حل باہمی تعاون میں ہی مضمر ہے۔

ویب ڈیسک |

ترک سفیر کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعلقات اور دفاعی شعبے میں اشتراک کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ویب ڈیسک |

تہران میں اہم چار ملکی اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز منظور

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کی تجویز پر تہران میں سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ اور ایران کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو رہا ہے۔

ویب ڈیسک |

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان سمیت 8 ممالک کا سفارتی حل پر اتفاق

استنبول میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، مصر اور چار یورپی ممالک نے علاقائی کشیدگی کم کرنے اور بحری گزرگاہوں کی حفاظت پر زور دیا ہے۔

ویب ڈیسک |

اسحاق ڈار کی استنبول میں آر فور اجلاس میں علاقائی امن کیلئے سفارتی کوششوں پر بریفنگ

نائب وزیراعظم نے استنبول میں خلیجی خطے کی صورتحال پر منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں پاکستان کا سفارتی نکتہ نظر پیش کیا۔

ویب ڈیسک |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں