#ترکیہ
صفحہ اول ←ترکیہ سعودی عرب پر غیر انسانی حملوں کے خلاف اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: طیب اردگان
ترک صدر رجب طیب اردگان نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں عمرہ زائرین کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان اور لیبیا کے درمیان خام تیل کی درآمد اور توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق
علی پرویز ملک کی لیبیا، قطر اور ترکیہ کے وزرائے توانائی سے اہم ملاقاتیں، ترک بحری جہاز اگلے ماہ پاکستان پہنچے گا۔
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
آر فور گروپ نے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
حرمین الشریفین کا دفاع تمام مسلمانوں کا مشترکہ فریضہ ہے، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے رہنما کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر حملے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے سخت تشویشناک ہیں۔
