#بینکنگ
صفحہ اول ←
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
محمد عمران خان |
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26.84 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ذخائر میں 11 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
بیرون ملک تعلیم کے حصول کے لیے جانے والے طلبہ بینک اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟
مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان نے بیرون ملک جانے والے طلبہ کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے طریقہ کار اور ضروری دستاویزات کے حوالے سے رہنمائی جاری کر دی۔
ویب ڈیسک |
پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم: 16 ارب روپے کے انعامات جیتنے کا طریقہ کار واضح
اسٹیٹ بینک کی سرپرستی میں شروع ہونے والی اسکیم کے تحت بیرون ملک سے قانونی ذرائع سے رقم بھجوانے والے پاکستانی انعامات کے حقدار ہوں گے۔
محمد عمران خان |
معاشی استحکام آ چکا، آئی ٹی برآمدات ساڑھے پانچ ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی فراہمی تسلی بخش ہے اور معاشی اصلاحات اب عملی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔
محمد عمران خان |
کریڈٹ کارڈز کے ذریعے اخراجات میں کمی اور کیش بیک کا حصول
ماہرین کا کہنا ہے کہ کریڈٹ کارڈ کے انعامات اس وقت مفید ہیں جب بل وقت پر ادا ہو۔
ویب ڈیسک |برطانیہ میں ٹریکر مارگیجز کی مانگ میں اضافہ، ماہرین کا محتاط رہنے کا مشورہ
برطانیہ میں فکسڈ ریٹ مارگیجز کی شرح سود بڑھنے کے بعد ٹریکر مارگیجز کی جانب خریداروں کا رجحان بڑھ گیا ہے۔
محمد عمران خان |