#بلاول بھٹو
صفحہ اول ←خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ: بلاول بھٹو کا مشترکہ لائحہ عمل پر زور
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپوزیشن متفق ہو تو گورنر راج یا ایمرجنسی کی ضرورت نہیں رہے گی۔
دہشت گردی کیخلاف جنگ کو سیاسی تنازع نہ بنایا جائے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ملک کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی ملاقات، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر کے ملکی سیکیورٹی معاملات پر بریفنگ دی۔
بلاول بھٹو کا فیصل کریم کنڈی کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر جانے کا حکم
چیئرمین پیپلز پارٹی نے گورنر خیبر پختونخوا کے جارحانہ رویے اور دھمکی آمیز بیانات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
