#برفباری
صفحہ اول ←
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی حصوں میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
برفباری کے باعث تین روز سے بند بابوسر ٹاپ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بحال
مانسہرہ اور گلگت کے درمیان اہم شاہراہ پر ٹریفک بحال ہونے سے مسافروں اور سیاحوں کو بڑی راحت مل گئی ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری
محکمہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑی مقامات پر برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔
چلاس اور دیامر کے بالائی علاقوں میں برفباری، بابوسر ناران شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
شمالی علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ، انتظامیہ نے سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
دیر بالا اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی لہر میں اضافہ
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
