#برازیل
صفحہ اول ←
برازیل میں صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ، لولا دا سلوا اور فلیویو بولسونارو میں سخت مقابلہ
لاطینی امریکا کی سب سے بڑی معیشت میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس پر عالمی برادری کی نظریں مرکوز ہیں۔

برازیلین فٹبال لیجنڈ رونالڈینہو کی تقریباً ایک دہائی بعد مسابقتی کھیل میں واپسی
فٹبال لیجنڈ رونالڈینہو اٹلی کے کلب ریوینا کی نمائندگی کرتے ہوئے اگلے ماہ میدان میں اتریں گے۔

برازیل: والد کی قبر پر بیٹھنے والا بیٹا ڈھانچہ ٹوٹنے سے قبر میں گر کر جاں بحق
برازیل کے قبرستان میں دوست کی تدفین پر جانے والا شخص والد کی قبر کا پتھر ٹوٹنے سے نیچے گر کر ہلاک ہو گیا۔
برازیلی وفد کی پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہان سے ملاقاتیں
برازیلی وفد نے نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز کے دورے کیے، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
برازیلی مسلح افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے اہم ملاقاتیں
برازیلی مسلح افواج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ نے عسکری قیادت سے ملاقات کر کے دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف سے برازیل کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی، خطے کی سیکیورٹی اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
