#بحری جہاز
صفحہ اول ←
پورٹ قاسم پر ایل پی جی کی درآمد، دو جہاز لنگرانداز
سوئی سدرن گیس کے لیے سات ہزار چھ سو میٹرک ٹن سے زائد درآمدی ایل پی جی پورٹ قاسم پہنچ گئی۔
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ، پاسدارانِ انقلاب کا انتباہ
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستوں پر سفر کرنے والے جہازوں کو خبردار کر دیا ہے۔
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، شدید آگ بھڑک اٹھی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مجاز راستے سے گزرنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوا۔
