#بابوسر ٹاپ
صفحہ اول ←برفباری کے باعث تین روز سے بند بابوسر ٹاپ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بحال
مانسہرہ اور گلگت کے درمیان اہم شاہراہ پر ٹریفک بحال ہونے سے مسافروں اور سیاحوں کو بڑی راحت مل گئی ہے۔
چلاس اور دیامر کے بالائی علاقوں میں برفباری، بابوسر ناران شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
شمالی علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ، انتظامیہ نے سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
