#ایچ ای سی
صفحہ اول ←کے ایم سی کے 10 ہزار ملازمین کی ڈگریاں تصدیق کروانے کا حکم
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری اور فزیکل تصدیق یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں جنوری سے ڈی پی ٹی کلاسز کا آغاز
وائس چانسلر ڈاکٹر حسین مہدی نے نرسنگ پروگرام شروع کرنے اور لاء کالج کے الحاق کے معاملات پر اہم بریفنگ دی۔
ایچ ای سی کی انسانی حیاتیاتی مواد اور ڈیٹا بیرون ملک منتقلی پر نئی ہدایات جاری
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے قومی سلامتی کے پیش نظر انسانی حیاتیاتی نمونوں اور صحت کے ڈیٹا کی منتقلی کے لیے قومی بایوایتھکس کمیٹی کی پیشگی منظوری لازمی قرار دے دی۔
