#ایران
صفحہ اول ←
امریکی انتخابات سے قبل تیل کی قیمتیں بڑھانے کی سازش ہو رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں اور ایران کے کردار پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے لیے عارضی معاہدے پر غور
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ دونوں ممالک بحری گزرگاہ میں محفوظ نقل و حمل کے لیے قابل عمل انتظامات وضع کر رہے ہیں۔

برطانیہ کی سلامتی کو روس، ایران اور مصنوعی ذہانت سے خطرہ ہے، ایم آئی فائیو
برطانوی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں بیرونی دشمنوں کے خطرات چار گنا بڑھ گئے ہیں۔

برطانیہ کا سعودی عرب کی مدد کے لیے فضائی دفاعی نظام اور وائجر طیارہ روانہ کرنے کا فیصلہ
برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم نے پارلیمنٹ سے خطاب میں سعودی عرب کی معاونت اور ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

امریکی وزیر خزانہ کی پیشگوئی غلط ثابت، ایرانی معیشت تباہ نہیں ہوئی: گورنر مرکزی بینک
ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے معاشی انہدام کے دعوے مسترد کر دیے۔

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ، پاسدارانِ انقلاب کا انتباہ
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستوں پر سفر کرنے والے جہازوں کو خبردار کر دیا ہے۔

ایران پر قبضے کا خواب دیکھنے والے ناکام ہو گئے: محسن رضائی
سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا کہنا ہے کہ جان فدا مہم میں تین کروڑ شہریوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، شدید آگ بھڑک اٹھی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مجاز راستے سے گزرنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوا۔
