#ایرانی فوج
صفحہ اول ←امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔
ایران کسی بھی امریکی زمینی حملے کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی جنرل
ایرانی فوج کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ملکی دفاعی نظام کو جدید خطوط پر استوار کر لیا گیا ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
