#ایئر کوالٹی انڈیکس
صفحہ اول ←
لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے انسدادِ سموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

لاہور کی فضا زہریلی، ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے تجاوز کر گیا
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آ گیا
شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 169 ریکارڈ کیا گیا، مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ، بارش کا امکان
شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 174 ریکارڈ کیا گیا، مختلف علاقوں میں آلودگی کی سطح تشویشناک حد تک بلند ہے۔
