#انٹرنیٹ
صفحہ اول ←
چین نے خلا میں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کے دو نئے گروپ روانہ کر دیے
چین نے جیوکوان لانچ سینٹر سے یاؤگان سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر کے مقررہ مدار میں پہنچا دیے۔

ملتان میں ریلوے ٹریک پر ہینڈز فری استعمال کرنے والے 2 نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
کانوں میں ہینڈز فری لگا کر گانے سننے والے دو دوست ٹرین کی آواز نہ سن سکنے پر جان کی بازی ہار گئے۔

مصنوعی ذہانت کا کمال: جنوبی افریقی مصنفہ نے 20 ماہ میں 371 کتابیں لکھ ڈالیں
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی مصنفہ نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ریکارڈ وقت میں سینکڑوں کتابیں شائع کر کے عالمی سطح پر بحث چھیڑ دی۔

قومی اسمبلی: پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی فائیو جی کا مطلب بتانے میں ناکام
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پریذائیڈنگ افسر عبدالقادر پٹیل کے سوال پر پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غوری خاموش رہ گئیں۔
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ، ٹیم نے زخموں کی ویڈیو جاری کر دی
ممبئی میں فٹ بال میچ کے بعد اداکار کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی ویڈیوز کی تردید کر دی گئی۔

جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، سات روز میں دو ہزار مقدمات درج
سیف سٹیز اتھارٹی اور پولیس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جعلی اور کلون نمبر پلیٹس کے استعمال پر کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔

معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک
حسن شہریار یاسین نے اپنے موبائل اور ذاتی اکاؤنٹس ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کر دیا۔

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے اکاؤنٹ ہیکنگ کے خطرے پر اہم الرٹ جاری
سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ ایک غلط لنک پر کلک کرنے سے اکاؤنٹس ہیک ہو سکتے ہیں۔

2045 تک خلا میں انسانوں کی بستیوں کا امکان، جیف بیزوس کی پیشگوئی
ایمازون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں لاکھوں افراد خلا میں رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔

برطانیہ میں لڑکی نے سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے
اکیس سالہ برطانوی لڑکی نے ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی سے ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن میں تین سالہ ڈگری حاصل کی ہے۔
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویر میں نمبر 8 کی تعداد کتنی ہے؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک دلچسپ تصویر نے صارفین کے ذہنوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔

آن لائن فراڈ میں اضافہ: نوجوان نسل کو محتاط رہنے کی تنبیہ
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے نوجوانوں کو کرپٹو کرنسی اور دیگر طریقوں سے لوٹا جا رہا ہے۔
ڈیجیٹل دور میں خبروں کا بہاؤ اور الگورتھم کی بدلتی ہوئی دنیا
روایتی صحافت کے برعکس آج ڈیجیٹل میڈیا پر خبروں کی ترسیل اور ان کی نمائش کا انحصار پیچیدہ الگورتھمز اور پلیٹ فارمز کی پالیسیوں پر ہو چکا ہے۔
ایلون مسک کا 2027 میں امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
دنیا کے امیر ترین شخص نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔
عمرے کی سعادت نے میری زندگی بدل دی، سامعہ حجاب
معروف ڈیجیٹل کری ایٹر سامعہ حجاب نے عمرے کے سفر کو اپنی زندگی کا اہم ترین موڑ قرار دے دیا۔
