مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز پلیٹ ٹائٹل جیت لیااپ ڈیٹ: پاکستان نے جی 24 کی صدارت سنبھال لی، عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات پر زورپاکستان میں پولیو کا آٹھواں کیس رپورٹ، انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگیانقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر آئیکت کشمیر کے سپردہاردک پانڈیا نے مسٹر بیسٹ کا بیس بال چیلنج جیت کر ایک لاکھ ڈالر انعام حاصل کر لیاخیبر پختونخوا: مخدوش اسکول عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکمپین پیسیفک اوپن: ڈیانا شنائیڈر نے لیلیٰ فرنینڈس کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاملک بھر میں جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف، ڈریپ کا الرٹ جاریکراچی: ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے دو گروپوں میں لڑائی کی ویڈیو وائرلامریکا کا ایران میں مزید ایک دو اہداف کو نشانہ بنانے کا عندیہبحیرہ اسود میں محدود جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششیں تیزایران کی جانب سے امریکا کو کسی بھی ممکنہ جنگ کے طویل دورانیے کی تنبیہ28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تاحال موصول نہیں ہوا، سعید غنیبنڈس لی گا: بائرن میونخ اور بوروسیا ڈورٹمنڈ کا میچ 2-2 سے برابرفرح خان نے ایشوریہ رائے کو بالی وڈ کی واحد قدرتی خوبصورت اداکارہ قرار دے دیابرطانیہ کے شہر کوونٹری میں والدین کے ایصالِ ثواب کے لیے محفلِ قرآن خوانیبیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم ہدایات جاریپی آئی اے کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر شاملجرمنی کے 34 شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج، پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار زخمیکراچی پورٹ پر کھاد اور گندم سے لدے دو جہازوں کی آمد

#امتحانات

صفحہ اول ←

47 خبریں

نیوز ڈیسک

قومی گندم پالیسی 2026-30 کی منظوری، خریداری کا عمل نجی شعبے کے سپرد کرنے کا فیصلہ

نئی پالیسی کے تحت گندم کے اسٹریٹجک ذخائر برقرار رکھنے اور مرحلہ وار نجی شعبے کو شامل کرنے کا لائحہ عمل طے کر لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

ایم ڈی کیٹ نتائج اور سوالنامہ: پی ایم ڈی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

سندھ میں طلبہ کی جانب سے خراب نتائج کی شکایات اور پرچہ پوشیدہ رکھنے پر سینیٹ کمیٹی کی برہمی کے بعد اہم فیصلہ متوقع ہے۔

نیوز ڈیسک

سندھ پبلک سروس کمیشن میں اصلاحات، عمر کی حد اور مواقع بڑھا دیے گئے

سندھ کابینہ نے کمیشن کے تحت امتحان کی عمر کی حد 33 سال اور مواقع 5 کرنے کی منظوری دے دی۔

نیوز ڈیسک

وزیراعظم شہباز شریف کا دانش اسکولوں کے فروغ پر زور

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالی وسائل کی کمی بچوں کی صلاحیتوں کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔

نیوز ڈیسک

پنجاب ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے اگلے مرحلے کا آغاز، پورٹل کھول دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے اگلے مرحلے کے لیے آن لائن پورٹل فعال کر دیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

وفاقی وزارت تعلیم اور گوتھ اے آئی میں معاہدہ، طلبہ کو مفت پریمیم سبسکرپشن ملیں گی

وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

نیوز ڈیسک

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سالانہ شماری کا عمل 21 اکتوبر سے شروع ہوگا

پنجاب کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا: خستہ حال اسکول عمارتوں میں تدریسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر میں خطرناک قرار دی گئی اسکول عمارتوں کو فوری خالی کروانے اور متبادل انتظامات کی ہدایات جاری کر دیں۔

نیوز ڈیسک

دانش اسکول کا دائرہ کار پورے پاکستان تک وسیع کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم تک رسائی ہر غریب بچے کا حق ہے۔

نیوز ڈیسک

حکومتِ پنجاب کی لیہ میں نئے میڈیکل کالج کے قیام کی منظوری

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام سے جنوبی پنجاب کے طلبہ کو طبی تعلیم کی جدید سہولیات میسر آئیں گی۔

نیوز ڈیسک

معیاری تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش اسکول کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ مالی مشکلات سے کوئی ذہین بچہ محروم نہیں رہنا چاہیے۔

نیوز ڈیسک

لاہور بورڈ کا کھیلوں کے فروغ کیلئے بجٹ بڑھا کر ساڑھے 6 کروڑ کر دیا گیا

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے کھیلوں کے فروغ کیلئے سالانہ بجٹ میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا۔

نیوز ڈیسک

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2026 کے دوران داخلوں میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا: سابقہ حکومت کی پالیسیوں سے تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار

صوبے کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں سرکاری اسکولوں کی عمارتیں کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگیں۔

نیوز ڈیسک

چین کا فنی و پیشہ ورانہ تعلیمی نظام سالانہ ایک کروڑ ہنرمند افراد فراہم کر رہا ہے

چین میں فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے عالمی معیارات کا فریم ورک جاری، 45 ممالک کی شرکت۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں