#افریقہ
صفحہ اول ←
نائیجریا میں بجلی کی قلت اور مہنگائی کے باعث سولر پینل شادی کا مقبول ترین تحفہ بن گئے
افریقی ملک نائیجریا میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی اور طویل لوڈشیڈنگ نے نوبیاہتا جوڑوں کی ترجیحات بدل دی ہیں۔
سوڈان میں ڈرون حملوں اور جھڑپوں میں شدت، درجنوں شہری ہلاک
سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے دوران فضائی حملوں اور ڈرون کارروائیوں میں شہریوں کی ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔
جبوتی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 بچوں سمیت 139 افراد ہلاک
افریقی ملک سے یمن جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، ریسکیو آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
